ڈپٹی اسپیکر کا بھیجا گیا مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ سپریم کورٹ کو موصول

ڈپٹی اسپیکر کا بھیجا گیا مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ سپریم کورٹ کو موصول ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق سربمہر مراسلہ سیکرٹری چیف جسٹس پاکستان نے وصول کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ پر خفیہ اداروں کے سربراہان سے پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاس میں بریفنگ لینے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر نے گزشتہ روز مبینہ دھمکی آمیز مراسلہ چیف جسٹس کو بجھوانے کا اعلان کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں