باجوڑ کے علاقے ماموند بدانو میں بم دھماکا، اسکول ٹیچر جاں بحق

باجوڑ کے علاقے ماموند بدانو میں بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں اسکول ٹیچر مفتی شفیع اللہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں