سعودی فرمانروا، ولی عہد کی شہباز شریف کو مبارکباد ویب ٹیم اپریل 13, 2022April 13, 2022 0 تبصرے 43 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ سعودی میڈیاکے مطابق شاہ سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا