یو اے ای کے صدر نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پرشہباز شریف کو مبارکباد دی

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے پاکستان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر شہباز شریف کو مبارکباد دی۔

ابوظبی کے ولی عہد اور اماراتی مسلح افواج کے نائب سپہ سالار اعلی عزت مآب شیخ محمد بن زايد آل نهيان نے جناب محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکبادی کا پیغام بھیجا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں