مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے تم نے خطرناک کھیل کھیلا، جھوٹ آج تار تار ہو گئے۔
آج تمہارے جھوٹ تار تار ہو گئے- اقتدار سےچمٹے رہنے کے لیےتم نے خطرناک کھیل کھیلا۔NSC جیسے سنجیدہ فورم کو سازشی ڈرامے کےلئے استعمال کیا۔Absolutely Not کا جھوٹا نعرہ ان اڈوں کےلیےلگایاجوکبھی مانگے ہی نہیں گئے تھے۔NRO کیلئےاسٹیبلشمنٹ کےترلے کیے،جھوٹ بولا کہ انہوں نے آپشن دیےتھے۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 14, 2022