تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیاں صرف اس صورت میں ممکن ہیں جب نئی مردم شماری ہو۔ مردم شماری کے بغیر نئی حلقہ بندیاں آئین کی سنگین خلاف وزری ہو گی۔ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو متنازعہ بنانے کے مشن پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں