ایک خاتون ٹیچر نے اپنے طالب علم کے گلے سے بوتل کا ڈھکن نکال کر اُس کی جان بچالی۔
آن لائن منظر عام پر آنے والی ایک ڈرامائی فوٹیج میں ایک ٹیچر کا بہادرانہ عمل دکھایا گیا جس نے اپنے 9 سالہ طالب علم کی جان بچائی۔