عمران خان کا کراچی جلسہ تاریخی قرار

سوشل میڈیا پر سروے کیا گیا جس میں عمران خان کا کراچی جلسہ تاریخی قرار پایا۔

سوشل میڈیا سروے میں سوال کیا گیا کہ آیا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا باغ جناح کا جلسہ کراچی کراچی کی تاریخ میں چند بڑے جلسوں میں سے ایک ہے؟۔

سروے میں اس سوال کے جواب میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا ہے، سروے کے مطابق 81 فیصد سے زائد لوگوں نے عمران خان کے جلسے کو کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ قرار دیا۔ 15 فیصد سے زائد لوگوں نے نہیں میں جواب دیا۔ 3 فیصد سے زائد لوگوں نے جواب میں پتہ نہیں کے آپشن کو کلک کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں