پشاور اور کراچی نے بتا دیا ملک نرم انقلاب کیلئے تیار ہے، فواد چودھری

رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے پشاور اور کراچی نے بتا دیا ملک نرم انقلاب کیلئے تیار ہے۔

فواد چودھری بولے اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے۔ تیار رہو اور عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو۔

ادھر اسد عمر نے بھی اہل کراچی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ کراچی نے کبھی اپنے کپتان کو مایوس نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں