مین ہٹن: دنیا کی سب سے پتلی عمارت اسٹین وے ٹاور صرف ساٹھ فٹ چوڑی

دنیا کی سب سے پتلی عمارت کی چوڑائی اس قدر کم ہے کہ ہوا چلنے کے دوران یہ ہلنے لگتی ہے۔

نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں واقع لگژری اپارٹمنٹ بلڈنگ اسٹین وے ٹاور 84 منزلہ ہے اور اسے سرکاری طور پر دنیا کی سب سے باریک یا پتلی یا مہین عمارت کہا جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں