لاہور جلسہ، پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے

پاکستان تحریکِ انصاف کے گریٹر اقبال پارک میں کل ہونے والے پاور شو کیلئے پولیس کے 4 ہزار افسران و اہلکار تعینات ہوں گے۔

پولیس کے مطابق خواتین کیلئے 234 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گی،جلسہ میں شرکت کرنے والے ہرفرد کی تلاشی یقینی بنائی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں