آندرے روبلف نے جوکووچ کو ہراکر سربیئن اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

روس کے آندرے روبلف نے عالمی نمبرون نواک جوکووچ کو ان کی اپنی ہی سرزمین پر ہر کر سربیئن اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔

رشین پلیئر نے پہلا سیٹ چھ، دو سے جیت کر برتری حاصل کی لیکن جوکووچ نے دوسرے سیٹ میں کم بیک کیا اور ٹائی بریکر پر سیٹ جیت کر میچ برابر کر دیا۔

تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں رشین پلیئر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور چھ صفر سے سیٹ جیت کر سربیئن اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں