گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیر اعلیٰ کا انتخاب تسلیم کرنے سے انکار کردیا
اگر الیکشن ہوتا تو حلف بھی ہوجاتا
میں کسی نوٹنکی لیگ کا درباری نہیں کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کہ ہر غیر آئینی اور غیر قانونی کام پر بس ٹھپے لگاتا رہوں
۲۶ سال سے وضع داری اور اصولوں پر سیاست کی ہے
— Omar Sarfraz Cheema (@OmarCheemaPTI) April 29, 2022
جمعہ کو اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا اگر الیکشن ہوتا تو حلف بھی ہوجاتا، میں کسی نوٹنکی لیگ کا درباری نہیں کہ ہر غیر آئینی اور غیر قانونی کام پر بس ٹھپے لگاتا رہوں، 26 سال وضع داری اور اصولوں کی سیاست کی ہے۔