گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے جعلی وزیراعلیٰ نے سب سے بڑے صوبے کو ابا جی کی وراثت سمجھ رکھا ہے۔
جعلی غیرآئینی وزیراعلی ولد وزیراعظم پاکستان نے سب سے بڑے صوبے کو ابا جی کی وراثت سمجھ رکھا ہے
آئین اور قانون پر عملدرآمد کروانا اکیلے میری نہیں ہر وفاقی اور صوبائی آئینی ادارے کی ذمہ داری ہے
تاریخ گواہی دے گی کہ کون اس” Sicilian Mafia کے سامنے ڈٹ گئے اور کون کون سجدہ ریز ہوئے
— Omar Sarfraz Cheema (@OmarCheemaPTI) May 2, 2022