برطانیہ میں 4 ہزار نشستوں پر بلدیاتی الیکشن آج ہوں گے۔
برطاینہ میں 150 مقامی کونسلز کے انتخابات کیلئے 600 سے زائد پاکستانی نژاد برطانوی شہری بھی حصہ لے رہے ہیں، پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے سے رات دس بجے تک جاری رہے گی۔