موٹر وے پر، شہباز گِل کی گاڑی الٹ گئی

موٹر وے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل زخمی ہو گئے۔

موٹر وے پولیس کے ذرائع کے مطابق شہباز گل لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آنے کے باعث ان کی گاڑی الٹ گئی۔

حادثے کے وقت جابر نامی شخص سمیت 2 افراد بھی شہباز گِل کے ہمراہ گاڑی میں تھے، یہ دونوں افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں