پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کے متبادل وینیو پر غور

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے حوالے سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے متبادل وینیو پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی سیاسی ہلچل اور اسلام آباد میں متوقع دھرنے کے پیش نظر متبادل وینیو پر غور کر رہا ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے جون میں پاکستان آنا ہے، سیریز کے تمام میچ راولپنڈی میں شیڈول ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں