ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’اریزر ری بورن ‘‘کا آفیشل ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ’’اریزر ری بورن ‘‘کا آفیشل ٹریلر جاری ہو گیا۔ فلم 7 جون کو ریلیز ہو گی۔

فلم میں جرائم کو روکنے کے لئے بہادرخاتون اپنی زندگی خطرے میں ڈال لیتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں