آرمی چیف اور پاک فوج کا شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر اظہار رنج

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور پاک فوج نے دلی دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان عظیم دوست سے محروم ہو گیا۔ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ ادا کرے اور اہل خانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں