سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 4 روز کیلئے بند ویب ٹیم مئی 13, 2022May 13, 2022 0 تبصرے 29 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج سے 4 روز کیلئے بند کردیئے گئے.