ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔
کاروبار کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.92 روپے کمی سے 222.11 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے کمی سے 219روپے کا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں