تفصیلات کے مطابق اسکولوں اور کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی ۔
وزیر تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد کے اسکول کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا ۔
بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے صوبے کے تمام اسکول اور کالج 22 اگست کو بند کردیے گئے تھے۔
