پیٹرول فی لیٹر 1 روپے 45 پیسے مہنگا

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 237 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ہے اور اسے 245 روپے 43 پیسے کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں