اداکار فیروز کی اہلیہ نے ان پرجسمانی اور نفسیاتی تشدد کا الزام لگاتے ہوئے علیحدگی کی تصدیق کردی

کراچی:سوشل میڈیا پوسٹ میں اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزا نے کہا کہ چار سال کی شادی کے دوران مسلسل اپنے شوہر فیروز خان کے جسمانی اور نفسیاتی تشدد، بے وفائی اور بلیک میلنگ کا سامنا کیا۔بہت سوچ سمجھ کر علیحدگی کا فیصلہ کیا کیونکہ میں اپنی ساری زندگی اس خوفناک طریقے سے نہیں گزار سکتی۔فیروز خان کی اہلیہ کا مزید کہنا تھا کہ اپنے بچوں کی پرورش تشدد زدہ ماحول میں نہیں کرنا چاہتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں