پاک انگلینڈ کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

تفصیلات کے مطابق میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا ۔
پاکستان کے بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں گرین شرٹس کی قیادت کریں گے .دونوں ٹیموں کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم ،کراچی میں شیڈول ابتدائی چار میچز میں سے باقی تین 22، 23 اور 25 ستمبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ آخری تین میچز جو قذافی سٹیڈیم، لاہور میں شیڈول ہیں وہ بالترتیب 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں