مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے، وہی ہوتا ہےجو منظور خدا ہوتا ہے،اعظم صدیقی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے بیٹے کی شاندار سنچری اور انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر سوشل میڈیا پر اپنی اور بابر اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شعر لکھا کہ “مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے، وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔اعظم صدیقی نے لکھا کہ یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اُس کے، سجدے بُت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر خوشی و کامرانی، کامیابی و ناکامی کے مالک اللہ پاک ہیں، بندہ تو صرف کوشش کر سکتا ہے،
عوام زندہ باد پاکستان زندہ باد

اپنا تبصرہ بھیجیں