صدر مملکت عارف علوی کی وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات

اسلام آباد:تفصیلات کے مطابق آج ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں