دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس: عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد:دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان عبوری ضمانت کے لیے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں پیش ہوئے ۔ عدالت نے پولیس کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں