پاکستانی گلوکارعلی سیٹھی کا نام ٹائم میگزین کے ’100 نیکسٹ‘میں شامل

لاہور: امریکی جریدے ٹائم میگزین کی جانب سے ’100 نیکسٹ‘ فہرست جاری کی گئی ہے جس میں دنیا بھر کی 100 بہترین شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔رواں برس کی فہرست میں پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کو بھی شامل کیا گیا ہے جو کہ پاکستانی میوزک انڈسٹری کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔
علی سیٹھی کے گانے پسوڑی کو یوٹیوب پر تاحال 400 ملین سے زائد بار دیکھا اور سنا جاچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں