سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 550روپے اور 472روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 39ڈالر کی کمی سے 1616 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں