بابر اعظم کا کراچی کنگز چھوڑنے کے بعد کراچی کے مداحوں کے لیے پیغام جاری

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹوئٹر پرپیغام میں لکھا کہ کراچی کنگز کے ساتھ میرا سفر شاندار رہا ، ملنے والے پیار، تعاون اور سیکھنے کا مشکور ہوں۔بابر اعظم نے کراچی کنگز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کے تمام مداح آپ ہمارے تھے اور ہمیشہ رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں