بالی ووڈاداکارہ بپاشا باسو اور کرن سنگھ کےہاں بیٹی کی پیدائش

ممبئی:بپاشا باسو اور کرن سنگ گروور نے آج صبح بیٹی کو دنیا میں خوش آمدید کہا ہے، جوڑی کی جانب سے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اس خوشخبری کا اعلان کیا گیا۔بپاشا اور کرن نے اپنی ننھی پری کا نام ’دیوی‘ رکھا ہے جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔اداکارہ نے کچھ ماہ قبل تصدیق کی تھی وہ جلد والدین بننے والے ہیں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا کہ ’ایک نیا وقت، ایک نیا مرحلہ، ایک نئی روشنی ہماری زندگی میں شامل ہونے جارہی ہے جس نے ہمیں پہلے سے زیادہ مکمل بنادیا‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں