روسی تیل پر پابندیوں کے اثرات سامنے نہیں آئے، سعودی عرب

ریاض: شہزادہ عبد العزیز نے الریاض میں 2023 کے بجٹ اعلانات کے بعد منعقدہ ایک فورم میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پابندیوں اور قیمتوں کی حد کے حوالے سے اب جو کچھ ہو رہا ہے، ان سب کے واضح نتائج سامنے نہیں آئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ روس کا رد عمل اوروہ مغرب کے حربوں کے جواب میں کیا اقدامات کرے گا،یہ ایک اور پہلو ہے جس پر غورکرنے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں