بجلی کے نرخوں میں 2.31 روپے فی یونٹ کمی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 2 روپے31 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔
نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکڑک اور لائف لائن کے صارفین پر نہیں ہوگا بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں