انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
عید کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 71 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں