پاکستانی اوپنر فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے دورے سے باہر ہو گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق وہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے 19ویں اوور میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوئے، جس کے بعد وہ سیریز میں مزید شرکت نہیں کر سکیں گے۔
فخر زمان آج شام وطن واپس پہنچ کر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کا آغاز کریں گے۔






تبصرے بند ہیں