برطانیہ میں شرح سود 2 سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آگئی

UK interest rates fall to lowest level in more than 2 years

لندن: برطانیہ میں شرح سود 2 سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں شرح سود میں 0.25 فیصد کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد شرح سود 4 فیصد ہوگئی ہے۔

خبر ایجنسی کا بتانا ہےکہ اس نئی کمی کے بعد شرح سود 2 سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

شرح سود میں کمی کا اثر مارگیج، کریڈٹ کارڈز اور بچت اکاؤنٹس پر منافع کی ادائیگی پر پڑے گا۔

READ  پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو پیش کردیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں