مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ، بڑے پتھر گرنے سے آدھی سڑک متاثر

Landslide on Murree-Islamabad Expressway

مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے دوران پہاڑ سے بڑے پتھر گرنے سے سڑک کا نصف حصہ متاثر ہوگیا۔

ڈی سی مری کے مطابق مری اسلام آباد ایکسپریس وے پر آدھی سڑک پہاڑ سے بڑے پتھر گرنے سے متاثر ہوئی ہے۔

ڈی سی مری کا بتانا ہے کہ ایکسپریس وے کا مزید حصہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے کا خدشہ ہے لہٰذا سڑک کے متاثرہ حصے کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

ڈی سی نے مزید بتایا کہ مری اسلام آباد ایکسپریس وے جلد ٹریفک کے لیے کھول دی جائے گی۔

READ  دنیا کا وہ علاقہ جہاں مرنے پر پابندی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں