مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار

Medina-munawara-rain

مدینہ منورہ میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں بادل خوب برسے جس سے ہر طرف جل تھل ہوگیا۔

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں بھی باران رحمت جم کر برسا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں۔

زائرین کو مسجد نبویﷺ میں دیکھا جاسکتا ہے جو موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اس خوبصورت مناظر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کررہے ہیں۔

اس کے علاوہ مدینہ منورہ میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم خوشگوار ہوگیا۔

READ  مدینہ منورہ میں گرج چمک کیساتھ بارش، گنبدِ خضریٰ پر روح پرور مناظر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں