والد کے انتقال کے بعد سے گلوکار ملکی و بین الاقوامی کنسرٹ میں مصروف اور شہہ سرخیوں کی زینت بنے
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے چاہنے والے صرف پاکستان میں ہی نہیں بیرون ملک بھی موجود ہیں۔
والد کے انتقال کے بعد سے گلوکار ملکی و بین الاقوامی کنسرٹ میں مصروف اور شہہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ان کا کینیڈا میں کنسرٹ منعقد ہوا جس کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
وینکوور میں ہونے والے کنسرٹ کی ایک ویڈیو جس میں عاطف اسلم کی ایک مداح اسٹیج پر آکر ان کے سامنے دیوانہ وار ڈانس کر رہی ہے، تنقید کی زد میں آگئی ہے۔






تبصرے بند ہیں