آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر ایوان صدر میں اہم اجلاس

the issue of government formation in Azad Kashmir

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملے پر ایوان صدر اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا۔

ایوان صدر میں ہونے والے اجلاس میں چوہدری ریاض، تنویرالیاس ، چوہدری پرویز اشرف، چوہدری یاسین، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر اور سابق وزیر اعظم سردار یعقوب نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران آزادکشمیر حکومت کا حصہ رہنے یا اپنی حکومت بنانے پر غور کیا گی

READ  وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش، مذاکرات کی خود نگرانی کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں