لاہور میں بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، 2خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

Truck loaded with bottles overturns on rickshaw in Lahore

لاہور میں ایم او کالج کے قریب بوتلوں سے بھرا ٹرک رکشے پر اُلٹ گیا، اس حادثے میں رکشے میں بیٹھی 2 خواتین سمیت 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

حادثے کے وقت رکشے میں مجموعی طور پر 8 افراد سوار تھےجن میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 2 بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔

پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا جبکہ اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

READ  'ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں'، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں