انڈونیشا: جکارتہ کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 54 افراد زخمی

: Explosion during Friday prayers at Jakarta mosque

انڈونیشا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جکارتہ کے اسکول کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس دوران 54 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فی الحال دھماکے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے تاہم دھماکے کی جگہ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے پہنچ گئے ہیں اور دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

READ  ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کیا لیکن استعمال نہ کرنا بہتر ہوگا: ٹرمپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں