اسکول کا اسٹار طالبعلم ہونے پر پاکستانی نوجوان کی برطانیہ سے ڈی پورٹیشن روک دی گئی

Pakistani teenager's deportation from UK stopped

اسکول کا اسٹار طالب علم ہونے پر پاکستانی نوجوان کی برطانیہ سے ڈی پورٹیشن روک دی گئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں 22 سالہ پاکستانی نژاد محمد اذہان کے ریکارڈ میں دکان سے چوری، کلاس میں چاقو لانے اور بعد ازاں اسکول سے اخراج جیسے واقعات بھی شامل ہیں۔ +
پاکستانی نژاد محمد اذہان کو Class A اور Class B میں منشیات کی ترسیل میں ملوث ہونے پر 30 ماہ قید کی سزا ملی تھی۔

منشیات نیٹ ورک میں ملوث ہونے پر محمد اذہان30ماہ قید کاٹ چکا ہے جب کہ برطانوی ٹربیونل نے اسکی اپیل منظور کرلی ہے۔

تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ اسکول کا اسٹار طالبعلم ہونے پر پاکستانی نوجوان کی برطانیہ سے ڈی پورٹیشن روک دی گئی ہے۔

READ  مظفر گڑھ: طلبہ کو اسکول لیجانے والے رکشے ریس لگاتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے، طالبہ جاں بحق، 13 زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں