آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

What will the weather be like in Karachi over the next 24 hours?

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صبح کے اوقات میں ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد رہا، شمال مشرق سے 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

شہر کا زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

READ  ٹک ٹاک نے تین ماہ میں پاکستانیوں کی کتنی ویڈیوز ڈیلیٹ کیں؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں