جاپان میں 7.6 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

Terrible 7.6 magnitude earthquake hits Japan

ٹوکیو: جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں شدت 7.6 شدت کا خوفناک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جاپان موسمیاتی ایجنسی کے مطابق شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں 10 فُٹ اونچی سونامی لہروں کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

ابتدائی سونامی کی لہر شمالی علاقوںAomori سے Iwate تک کے بندرگاہی علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

READ  جاپان نے موسمیاتی نگرانی کیلئے تیسری سیٹلائٹ روانہ کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں