چمیں کار بم دھماکا، روسی جنرل ہلاک ہوگیا

Car bomb explosion in Moscow

روس کے دارالحکومت ماسکو میں کار میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے فانل جنرل سارواروف روسی مسلح افواج کے آپریشنل ٹریننگ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ تھے۔

روسی حکام کے مطابق ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کار میں بم یوکرین کی اسپیشل سروسز کی جانب سے نصب کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

READ  برطانیہ کے بادشاہ سے کہوں گا وہ کوہ نور ہیرا واپس کردیں: ظہران ممدانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں