مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر ٹائر پھٹنے سے مسافر وین پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

Three people were killed when a high-speed trailer overturned on a passenger van

مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر ٹائر پھٹنے سے مسافر وین پر الٹ گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریلر الٹنے سے وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو آپریشن 7 گھنٹے تک جاری رہا۔

اس دوران قومی شاہراہ دونوں اطراف سے بند رہی اور کراچی سے پنجاب جانے والی سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، تاہم رات گئے متاثرہ شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی۔

READ  محمود اچکزئی کو ہٹا کر فضل الرحمان کو اپوزیشن اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں