سندھ حکومت کا 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

Sindh government declares public holiday on March 23

کراچی: سندھ حکومت نے 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

سندھ حکومت نے 23 مارچ، یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور دیگر سرکاری محکمے اس دن بند رہیں گے۔

READ  عمران خان صحت مند ہیں، بشریٰ بی بی بھی ٹھیک ہیں: علی امین گنڈا پور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں