امریکا اور اسرائیل کا تازہ حملے میں پاسدارانِ کور کی بحریہ کے سربراہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

US and Israel claim to have killed IRGC Navy chief in latest strike

ایران کے شہر بندر عباس پر ایرانی بحریہ کی تنصیبات پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کیے گئے جس میں پاسدارانِ کور کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔

تاہم پاسدارانِ انقلاب نے شہادت کی تصدیق نہیں کی۔

ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق حملوں میں شہری مراکز کو نشانہ بنایا گیا ، حملے میں اقامتی علاقے میں عمارت مسمار ہوگئی ۔

ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی خراسان میں بھی حملوں کی اطلاعات ہیں۔

ایران کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں جاں بحق ایرانیوں کی تعداد 1937 ہوگئی ہے۔

READ  مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں